آج کے دور میں اگر آپ کے پاس ایک لیپ ٹاپ اور انٹرنیٹ کنکشن ہے تو تھوڑے سے پیسے خرچ کر کے آپ ایک اچھا روزگار کما سکتے ہیں۔
اس کے لئے آپ کو چاہیے ایک عدد ہوسٹنگ اکاؤنٹ ، ایک عدد ڈومین اور ایک عدد گوگل ایڈسینس اکاؤنٹ ، ہوسٹنگ آپ خرید سکتے ماہانہ اور سالانہ کرائے کی مد میں اور ڈومین مل جائے گا آپ کو سالانہ ادائیگی پر۔ گوگل ایڈسینس کے لئے آپ کو اپنی ویب سائٹ پر کچھ کام کرنے کے بعد درخواست دینی پڑی گی اور یہ مفت میں مل جاتا ہے۔
اس کے بعد آپ روزانہ تھوڑا تھوڑا کام کریں گے اور لوگ آپ کی ویب سائٹ پر آئیں گے اور اپ کا کام دیکھیں گے گوگل ایڈسینس کی طرف سے آپ کی ویب سائٹ پر کوئی سا بھی اشتہار لگا دیا جائے گا جو کہ عموماََ آپ کے کیئے گئے کام کے متعلق ہوتا ہے لوگ اس اشتہار کو پڑھتے ہیں اگر ان کو اس اشتہار میں دلچسپی ہوتی ہے تو وہ اس اشتہار پر کلک کرتے ہیں اور گوگل اس کلک کے بدلے میں جو کہ آپ کی سائٹ پر سے کیا گیا ہوتا ہے آپ کے گوگل ایڈسینس اکاؤنٹ میں کچھ پیسے بھیج دیتا ہے ۔ اس طرح گوگل ہر مہینے آپ کو آپ کی سائٹ سے کمائے گئے پیسے بھیج دیتا ہے
، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین کا خرچہ کم سے کم کل ملا کر 1500 روپے کے قریب ہوتا ہے جو کہ ایک معمولی سی رقم ہے ۔