چنا تیڈے وعدے کوڑے



یہ سرائیکی گانا وہ ہے جس کو کم سے کم میں نے سو مرتبہ سنا ہے لیکن پھر بھی دل نہیں بھرا ہمارا ملک فنکاروں کی دولت سے مالا مال ہے ضرورت ہے تو صرف فن اور فنکار کی قدر کی ہے مجھے امید ہے یہ گانا آپ کو بھی پسند آئے گا